ضلع کرم کے اسسٹنٹ کمشنر حملے میں زخمی: ’ایک گولی پیٹ اور دوسری ٹانگ میں لگی‘

بی بی سی اردو  |  Jan 31, 2025

ضلع کرم کے اسسٹنٹ کمشنر حملے میں زخمی: ’ایک گولی پیٹ اور دوسری ٹانگ میں لگی۔‘سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰی آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کو خطلکھا ہے جس میں شکوہ کیا ہے کہ18 ماہ کے دوران انسانی حقوق اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں سے متعلق ان کی متعدد درخواستوں میں سے کسی پر بھی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوئی۔پنجاب کے شہر شاہدرہ میں ریلوے سٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اُتر گئی ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والے امریکن ایئرلائنز کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔

ضلع کرم کے اسسٹنٹ کمشنرحملے میں زخمی:’ایک گولی پیٹ اور دوسری ٹانگ میں لگی‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More