پاڑہ چنار کے لیے قافلے روانہ، امن و امان کے عمل میں سول انتظامیہ اور پولیس کو مرکزی کردار دیا جائے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

بی بی سی اردو  |  Jan 22, 2025

نیب کی جانب سے لوگوں کو بحریہ ٹاؤن کے دُبئی میں شروع ہونے والے نئے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری نہ کرنے کی 'تنبیہ' پر رد عمل دیتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا ہے کہ نیب کی پریس ریلیز بلیک میلنگ کا نیا مطالبہ ہے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل 7 اکتوبر کے واقعات کے بارے میں اسرئیلی فوج کی انکوائری مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چینی مصنوعات کی درآمد پر یکم فروری سے 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے پانچ سے چھ ماہ میں اچھی پیشرفت ہوگی۔

پاڑہ چنار کے لیے قافلے روانہ، امن و امان کے عمل میں سول انتظامیہ اور پولیس کو مرکزی کردار دیا جائے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More