سردیوں میں گیزر اسٹارٹ نہیں ہو رہا؟ جانیں گرام پانی حاصل کرنے کا سب سے آسان اور سستا طریقہ

ہماری ویب  |  Jan 18, 2025

سردیوں میں جب ہم گیزر استعمال کرتے ہیں تو سب سے زیادہ یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ گیزر اسٹارٹ ہی نہیں ہو رہا ہوتا۔ اس مسئلے کا آج ہم ایسا حل پیش کررہے ہیں جس سے آپ صرف ٥ منٹ میں اپنا گیزر ٹھیک کرسکتے ہیں۔

اس کے لئے آپ سب سے پہلے اپنے انسٹنٹ گیزر کے انگلیٹ پائپ کے اندر سینسر چیک کریں۔ اکثر اوقات سینسر کی خرابی کی وجہ سے گیزر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اس کو تبدیل کرنے سے گیزر فوراً اسٹارٹ ہوجاتا ہے۔

یہ سینسر بازار میں صرف 250 روپے میں آسانی سے مل جاتا ہے اس کے علاوہ یہ آن لائن بھی مل جاتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More