حکومت سنجیدگی دکھانے کے لیے سات روز میں دو تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے: تحریک انصاف

بی بی سی اردو  |  Jan 16, 2025

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منقد ہوا جس میں تحریک انصاف نے تین صفحات پر مشتمل تحریری مطالبات پیش کر دیے ہیں۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تین روپے 47 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے 63 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس اور وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'جلد ہی یرغمالی اپنے گھروں میں خاندان والوں کے ساتھ ہوں گے۔'جنگ بندی کے معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد غزہ کی پٹی میں فلسطینی سڑکوں پر اس معاہدے خوشی مناتے رہے تو دوسری جانب تل ابیب میں لوگ اسرائیلی یرغمالیوں کی جلد واپسی کی اطلاعات پر جشن منا رہے ہیں۔

حکومت سنجیدگی دکھانے کے لیے سات روز میں دو تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے: تحریک انصاف

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More