اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت: عدالت میں ثبوت کے طور پر مجسموں کے ٹکڑے، پیٹرول بم اور ماچس پیش

بی بی سی اردو  |  Jan 15, 2025

قطر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی سے متعلق ایک اہم نیوز کانفرنس متوقع ہے۔حماس کے ایک عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں قطری اور مصری ثالثوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بدھ کی صبح ایک پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس میں نامعلوم اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ حماس نے قطری، امریکی اور مصری ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ تازہ ترین مسودے پر اتفاق کیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے دفتر نے فوری طور پر ان خبروں کی تردید کی۔ اسی کے ساتھ ساتھ حماس کی جانب سے بھی اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔گزشتہ رات امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا تھا کہ وہ ایک معاہدے کے بہت قریب ہیں اور حماس کی جانب سے حتمی فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔

اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت: عدالت میں ثبوت کے طور پر مجسموں کے ٹکڑے، پیٹرول بم اور ماچس پیش

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More