امریکہ کی سات ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ، لاکھوں افراد متاثر

بی بی سی اردو  |  Jan 06, 2025

امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ امریکہ کی جن ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے اُن میں کنساس، مسوری، کینٹکی، ورجینیا، مغربی ورجینیا، آرکنساس اور نیویارک شامل ہیں۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں سکیورٹی کے پیش نظر چند مقامات پر کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شر پسندی دوبارہ سر نہ اٹھا سکے۔ دوسری جانب کرم میں قائم مقام ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی اور دو ماہ کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا ہے۔گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام ہنزہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شاہراہ قراقرم پر تین روز سے جاری دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔بلوچستان کی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز تربت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ یہ دھماکہ گزشتہ روز تربت شہر سے 8 کلومیٹر دور نیو بہمن کے علاقے میں ہوا تھا جس میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کانگریس کو بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو آٹھ ارب ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

امریکہ کی سات ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ، لاکھوں افراد متاثر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More