اسرائیل کا ایران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو ہلاک کرنے کا اعتراف

بی بی سی اردو  |  Dec 24, 2024

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ مان لیا ہے۔سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اگر لوگ نیک نیتی کے ساتھ بیٹھیں گے تو مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ اب چھ جنوری کو سنایا جائے گا۔یورپی یونین نے پاکستان میں فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو نو مئی کے پُرتشدد احتجاج پر سزائیں دیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جن 25 ملزمان کو فوجی عدالتوں سے سزائیں ہوئیں ان کے خلاف ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں نے پہلے مرحلے میں نو مئی کے پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 25 ملزمان کا کورٹ مارشل مکمل کر کے انھیں دو سے 10 سال تک قید با مشقت کی سزائیں سنائی ہیں۔

اسرائیل کا ایران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو ہلاک کرنے کا اعتراف

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More