جنوبی کوریا میں پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں احتجاجی مظاہرین جمع، صدر کےمستعفی ہونےکا مطالبہ

بی بی سی اردو  |  Dec 07, 2024

جنوبی کوریا میں صدر کے پارلیمان کااجلاس اس وقت جاری ہے جبکہ ہزاروں مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر احتجاج کے لیے موجود ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدر یون اپنے عہدے سے مستعفی ہوں۔جنوبی شام میں باغی افواج نے درعا کے زیادہ تر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں سے 2011 میں بشار الاسد کی حکومت کے خلاف بغاوت شروع ہوئی تھی۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے نو مئی اور 26 نومبر کو ملک کے خلاف بغاوتیں کی گئیں، اگر اِن کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کے لیے ایک دروازہ کھل جائے گا۔بلوچستان کے ضلع دُکی میں سکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پرحملے میں کم ازکم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔شام کے وزیر خارجہ حسام الصباغ نے باغیوں کی جانب سے فوج سے کنٹرول لینے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'علاقائی اور بین الاقوامی مداخلت خطے کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

جنوبی کوریا میں پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں احتجاجی مظاہرین جمع، صدر کےمستعفی ہونےکا مطالبہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More