ایران نے اسرائیل پر حملوں میں ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا: برطانوی فوج کے سربراہ

بی بی سی اردو  |  Dec 05, 2024

شام کے شہر حماۃ کے باہر صدر بشارالاسد کی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھرپیں جاری ہیںاسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 14 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحقیقات کے دوران انھیں ایسے شواہد ملے ہیں کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔فرانسیسی وزیراعظم کو بجٹ پر ووٹنگ کروائے بغیر اسے منظور کرنے پر عدم اعتماد کی تحریک کا اس وقت سامنا کرنا پڑا ہے۔1962 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی فرانسیسی حکومت عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں برطرف ہوئی ہے۔

ایران نے اسرائیل پر حملوں میں ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا: برطانوی فوج کے سربراہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More