جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ: ’اور کوئی چارہ نہیں تھا‘، صدر یون سوک یول

بی بی سی اردو  |  Dec 03, 2024

خصوصی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے دھرنوں میں ’قانون پامال کرنے والوں‘ کو سخت سزا دینے کے احکامات جاری کیے۔اڈیالہ جیل میں عمران خان نے اپنے وکلا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’26 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکُنان پر ہونے والے مظالم کے خلاف شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے۔‘لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعے کے بعد درج ہونے والے مقدمے میں نامزد سات افراد کو منگل کے روز بے گناہ قرار دے دیا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے ملک کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اسرائیل کا لبنان کے جنوبی حصے پر ’جوابی حملہ‘، لبنانی وزارت صحت نے نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔

جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ: ’اور کوئی چارہ نہیں تھا‘، صدر یون سوک یول

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More