ڈیوٹی پر نہ ہونے کے باوجود پولیس والے نے شہری کی جان کیسے بچائی؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہماری ویب  |  Sep 02, 2024

بھارت کے شہر ممبئی میں پولیس افسر نے ڈیوٹی پر نہ ہونے کے باوجود ایک شخص کی جان بچا لی. ویڈیو دیکھیں

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گورے گاؤں ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جب ایک شخص چلتی ہوئی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کر رہا تھا لیکن پاؤں پھسلنے کی وجہ سے نیچے گر گیا اور اس کا پیر پٹڑی میں پھنس گیا. پولیس افسر کی نظر پڑتے ہی اس نے نہایت پھرتی سے اس شخص کی جان بچا لی.

واقعے کی ویڈیو ممبئی پولیس نے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔

دکھاتے ہوئے لوکل ٹرین کے پلیٹ فارم پر گرنے والے شخص کی جان بچالی جس کے بعد پولیس افسر کو سراہا جارہا ہے.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More