ہماری ویب | Aug 15, 2024
مشہور زمانہ بھارتی ٹی وی شو "کون بنے گا کروڑ پتی) کا سیزن 16 بہت جلد 12 اگست سے شروع کیا جارہا ہے.
اس موقع پر بھارتی میڈیا کی رپورٹ کافی مقبول ہورہی ہے جس کے مطابق مشہور اداکار امیتابھ بچن ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے پہلے سیزن (2000) میں فی قسط کا تقریباً 25 لاکھ روپے معاوضہ لیتے تھے. البتہ جیسے جیسے شق مشہور ہوتا گیا امیتابھ کا معاوضہ بھی بڑھتا گیا.
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے 16ویں سیزن کے لیے 5 کروڑ روپے فی قسط معاوضہ وصول کریں گے.
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More