ہماری ویب | Aug 15, 2024
"میں جانتی ہوں کہ زندہ رہنا مشکل ہے لیکن پھر بھی یوم آزادی مبارک ہو. اور زیادہ پودے لگائیں"
یہ خوبصورت پیغام دیا ہے اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ اور انفلوئنسر علیزا سلطان نے جنھوں نے گزشتہ روز ہوم آزادی کے موقع پر اپنے ننھے بچوں کے ساتھ پودے لگاتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کیں.
View this post on Instagram A post shared by Syeda Aliza Sultan (@alizasultankhan)
A post shared by Syeda Aliza Sultan (@alizasultankhan)
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزا سلطان کے دونوں بچے بچے سلطان اور فاطمہ اپنی والدہ کے ساتھ جشنِ آزادی کے موقع پر پودے لگا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکار فیروز خان نے علیزا سلطان سے طلاق کے بعد دوسری شادی کر لی ہے جبکہ علیزا سلطان نے بطور انفلوئنسر اپنے کریئر کا آغاز کردیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More