6 روپے کا کھانا کھاتا تھا اور.. جان ابراہام کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ ماضی سے متعلق انکشافات

ہماری ویب  |  Aug 13, 2024

"بالی ووڈ میں آنے سے پہلے میں نے ایم بی اے تک تعلیم حاصل کی اور اکک کمپنی میں ملازمت کرنے لگا. میری پہلی تنخواہ صرف 6,500 روپے تھی"

یہ کہنا ہے معروف اداکار جان ابراہم کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے ماضی سے متعلق انکشافات کیے ہیں.

جان ابراہام کا کہنا تھا کہ برد میں نے میڈیا پلانر کے لئے ایک اشتہاری ایجنسی جوائن کر لی. میں اس وقت 1999ء کا ذکر کر رہا ہوں. اس زمانے میں میرے اخراجات بہت کم تھے. دوپہر کے کھانے میں صرف 2 چپاتیاں اور دال فرائی کھاتا تھا.

اس وقت میرے دوپہر کے کھانے کی قیمت صرف 6 روپے 25 پیسے ہوا کرتی تھی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More