پیرس اولمپکس 2024 کا میڈل ٹیبل: تمغوں کی دوڑ میں کون آگے رہا؟

بی بی سی اردو  |  Aug 12, 2024

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس میں 200 ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32 کھیلوں میں تمغوں کے حصول کے لیے مقابلہ کیا۔

ان مقابلوں میں جہاں 40 طلائی اور مجموعی طور پر 126 تمغوں کے ساتھ امریکہ سرفہرست رہا وہیں پاکستان کا نام 32 برس کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اولمپک میڈل حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوا۔

اولمپکس پر بی بی سی اردو کی کوریج کے لیے یہاں کلک کریں

Click here to see the BBC interactive

نوٹ: غیرجانبدار ایتھلیٹس کی جانب سے انفرادی طور پر جیتے گئے تمغے اس ٹیبل میں شامل نہیں۔

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم سمیت سات رکنی پاکستانی دستے میں شامل ایتھلیٹس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟90 میٹر دور جیولن پھینکنے میں خاص کیا ہے اور ارشد ندیم کی ریکارڈ تھرو اتنی غیر معمولی کیوں تھی؟ہلال امتیاز، سونے کا تاج اور کروڑوں روپے۔۔۔ اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے لیے انعامات کے اعلانتین دن میں دو تمغے: منو بھاکر ایک ہی اولمپکس میں دو میڈلز جیتنے والی پہلی انڈینپیرس اولمپکس میں پاکستانی تیراکوں کی کارکردگی: ’اصل غصہ کھیلوں کے نظام پر ہے، نکل ان بچوں پر رہا ہے‘
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More