ہماری ویب | Aug 08, 2024
کیا آپ اس تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ان دو میں سے ایک بچی اب مشہور اداکارہ بن چکی ہیں. اتنا ہی نہیں بلکہ وہ ایک معروف اداکار کی اہلیہ بھی ہیں.
اگر آپ نہیں پہچان سکے تو ہم بتا ہی دیں کہ یہ تصویر حرا مانی کے بچپن کی ہے جس میں وہ معصومیت سے مسکرا رہی ہیں.
حرا مانی کی شادی 19 برس کی عمر میں ہوگئی تھی اور وہ دو بچوں کی والدہ ہونے کے باوجود آج بھی صفِ اول کی اداکارہ ہیں.
View this post on Instagram A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)
A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)
حرا کے مشہور ڈراموں میں یقین کا سفر، پگلی، ٹھیس، دل موم کا دیا، آنگن، بندش، دو بول، میرے پاس تم ہو، غلطی اور کشف شامل ہیں۔
یہ تصویر حرا نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی تھی جس میں دوسری بچی کے بارے میں انھوں نے کوئی وضاحت نہیں کی.
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More