فواد خان کے بعد سجل بھی بالی وڈ میں فلم کے لئے تیار.. ہیرو کون ہوگا؟

ہماری ویب  |  Jul 23, 2024

8 سال بعد بالی وڈ میں اداکاری کے جلوے دکھانے کے لئے تیار فواد خان تو خبروں کا حصہ تھے ہی لیکن اب مشہور اداکارہ سجل علی بھی بالی وڈ میں دوبارہ قدم جمانے کے لئے تیار ہیں.

مختلف میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ سجل علی بہت جلد بھارت میں اداکار پرابھاس کے مدمقابل رومانوی ڈرامے میں کام کریں گی.

واضح رہے کہ اس سے پہلے سجل علی بالی ووڈ کی فلم ’مام‘ میں اداکار عدنان صدیقی اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ کام کرچکی ہیں.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More