گٹو بھائی آج کل کہاں مصروف ہیں؟

ہماری ویب  |  Jul 23, 2024

با بہو بے بی ڈرامے کے گٹو بھائی تو آپ کو یاد ہی ہوں گے. ان کا اصل دیوین بھوجانی ہے جنھوں نے کئی مشہور ڈراموں میں مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں. البتہ کچھ عرصے سے ٹموہ اسکرین سے غائب تھے.

حال ہی میں دیوین کی پوسٹ پر ایک سوشل میڈیا صارف نے ان کی تعزیت ہی کرڈالی جس پر دیوین نے فوراً تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہیلو ہیلو میں زندہ ہوں یار‘۔

کچھ دن پہلے ایک انٹرویو میں دیوین نے انکشاف کیا کہ ان کے بہت کم مداح اس بات سے واقف ہیں کہ انھوں نے اداکاری کے علاوہ ڈائریکشن بھی کی ہے البتہ اب وہ کام صرف اسی وقت کریں گے جب اس کی کامیابی کا یقین ہوگا.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More