مرغی کا گوشت مزید سستا.. فی کلو گوشت اور انڈوں کی نئی قیمت کیا ہے؟

ہماری ویب  |  Jul 22, 2024

مرغی کا گوشت مزید سستا اور انڈے مہنگے ہو گئے ہیں. مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 605 روپے فی کلو ہو گئی ہے.

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو کمی کے بعد نئی قیمت 605 روپے کلو ہوگئی ہے جبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 402 روپے کلو اور پرچون ریٹ 417 روپے کلو ہو گیا ہے.

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 260 روپےفی درجن ہوگئی ہے.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More