ہماری ویب | Jun 24, 2024
سوناکشی سنہا کی شادی اتوار کو ان کے پرانے دوست ظہیر اقبال سے ہوئی. اس تقریب میں دلہا دلہن کے گھر والوں کے علاوہ بالی وڈ سلیبریٹیز نے بھی شرکت کی اور خاص تحفے دیے.
حال ہی میں ہیرا منڈی سیریز میں سوناکشی کے ساتھ اداکاری کرنے والی منیشا کوئرالا نے بھی قیمتی تحفہ بھیجا. دیکھیں ویڈیو
View this post on Instagram A post shared by Crazy 4 Bollywood (@crazy4bolly)
A post shared by Crazy 4 Bollywood (@crazy4bolly)
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں سنہری گفٹ ریپر میں لپٹا ہوا بڑا سا پیکٹ تھامے ہے جب کہ ساتھ ہی خوبصورت اور بڑا سا گلدستہ ہے.
اب یہ تو پتا نہیں چل سکا کہ گفٹ میں کیا دیا گیا ہے البتہ تحفے کی سجاوٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ملکہ جہاں نے فریدن کو کافی قیمتی تحفے سے نوازا ہے.
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More