عبدالعلیم خان کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری کے بعد مکہ مکرمہ میں منٰی آمد

اے پی پی  |  Jun 13, 2024

مدینہ منورہ ۔13جون (اے پی پی):وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے گزشتہ روز سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزارت مواصلات کی طرف سے یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ روز مدینہ منورہ آمد کے بعد وفاقی وزیر نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی جہاں سے عبدالعلیم خان جمعرات کو مکہ المکرمہ اور منٰی پہنچ گئے ہیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More