ہمیشہ فلسطین کے جائز مقصد کی حمایت کریں گے، ترکیہ

اے پی پی  |  Mar 31, 2024

انقرہ ۔31مارچ (اے پی پی):ترکیہ کے صدارتی محکمہ اطلاعات ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں تاریخ بھر کے دوران انصاف اور امن کا دفاع کرنے والی ایک قوم کی حیثیت سے ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم ان کے جائز مقصد کی حمایت کرتے ہیں۔

ٹی آر ٹی انہوں نےصحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین ترکیہ تاریخ کا ایک ناقابل تسخیر حصہ ہے۔ ایک قوم کے طور پر جس نے پوری تاریخ میں پوری دنیا میں انصاف اور امن کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج بھی فلسطین ہمارا حصہ ہے، ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے جائز دعوے کی حمایت کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More