میں نے رمضان کے مہینے میں پورا قرآن پڑھا ہے ۔۔ ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے قرآن سمجھ کر پڑا تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟

ہماری ویب  |  Mar 18, 2024

ہالی ووڈ کے نامور اداکار ول اسمتھ نے کہا ہے کہ انہوں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ پوری طرح سے آئینے کی طرح شفاف ہے۔

انہوں نے "شاہد" پلیٹ فارم پر بگ ٹائم پوڈ کاسٹ پروگرام کے ذریعے صحافی عمرو ادیب کو انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔

ول سمتھ نے بتایا کہ انہوں نے رمضان کے مہینےمیں پورا قرآن پڑھا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ میری زندگی میں روحانیت کی تلاش تھی۔

ول اسمتھ نے قرآن کے معنی کے بارے میں بھی بات کی اور موسیٰ (علیہ السلام) کی کہانی نے انہیں کس طرح متاثر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں سادگی سے متاثر ہوا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More