سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کا ٹیلی فون پر رابطہ

اے پی پی  |  Mar 09, 2024

ریاض۔9مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی ہم منصب انتونی بلنکن نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماوں نے مشترکہ تشویش کے علاقائی اور بین الاقوامی امور خصوصا غزہ کی پٹی اور اس کے گرد ونواح میں ہونے والی پیش رفت، اس کی سکیورٹی اور انسانی ہمدردی کے اثرات سے نمنٹے کےلیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More