یو اے ای میں کشتی حادثہ ، کوسٹ گارڈ نے4 افراد کو بچالیا

اے پی پی  |  Mar 04, 2024

ابوظہبی ۔4مارچ (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں کوسٹ گارڈ نےشارجہ ساحل کے قریب دوبنے والی کشتی سے اماراتی شہری اور تین ایشیائی باشندوں کو بچا لیا۔ اردو نیوز کے مطابق شارجہ ساحل کے قریب حمریہ پورٹ پر ڈوبنے والی کشتی سے کوسٹ گارڈ ڈوبنے والی کشتی کا پتہ لگانے، تمام افرد کو بچانے اور انہیں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی میں کامیاب ہو گیا ہے۔ ریسکیو ترجمان نے کہا کہ بچائے جانے والے تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More