گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں، صرف اللہ کا نام ہے‘

بی بی سی اردو  |  Feb 29, 2024

گوادر شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 16 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والی اقدامات ناکافی ہیں۔

ویڈیو ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More