ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ30 لاکھ ڈالرکا اضافہ

ہم نیوز  |  Feb 16, 2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.17 ارب ڈالر ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالرکا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کے ذخائر کا مجموعی حجم 13 ارب 15 کروڑ ڈالر ہوگیا۔

گھریلو صارفین کیلئے گیس 60 فیصد سے بھی زائد مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

اسٹیٹ بینک کے پاس 8 ارب 5 کروڑ ڈالرکے ذخائر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 9 کروڑ ڈالر ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More