پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کی تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کی باقاعدہ تردید

ہم نیوز  |  Feb 15, 2024

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کی باقاعدہ تردید کردی۔

ترجمان ضیا اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ میڈیا پرخبریں چلیں، لیکن پی ٹی ائی نے ابھی تک باضابطہ طور رابطہ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی میڈیا کے ذریعہ پتا چلا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے ایسی بات کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More