ترک صدر کی آذدر بائیجان کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر الہام علیوف کو مبارک باد

اے پی پی  |  Feb 08, 2024

ترکیہ۔8فروری (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردوان نےآذر بائیجان کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر الہام علیوف کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ترک صدر کے اطلاعاتی مرکز سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ ترک صدر نے الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔نہوں نے امید ظاہر کی کہ الہام علیوف کا دوبارہ صدر منتخب ہونا آذربائیجان کے لیے سود مند مند ثابت ہوگا۔واضح رہے کہ آذر بائیجان میں صدارتی انتخابات 7فروری کو منعقد ہوئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More