چین اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے ، ترجمان وزارت خارجہ

اے پی پی  |  Feb 05, 2024

بیجنگ۔5فروری (اے پی پی):چین کی   وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  کہا ہے کہ  چین اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کے اقدامات کا مخالف ہے۔چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ فریقین بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کریں، پرسکون رہیں اور تحمل کا مظاہرہ کریں ۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More