امریکا نے بھارت کو مسلح ڈرونز کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی

اے پی پی  |  Feb 02, 2024

واشنگٹن ۔2فروری (اے پی پی):امریکانے بھارت کو مسلح ڈرونز اور میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

العربیہ اردو کے مطابق پینٹاگان نے کہ ہے کہ بھارت کو 31 مسلح ڈرونز دیے جائیں گےیہ میزائل ’’سکائے گارڈن ایم کیو-9بی ‘‘قسم کے ہوں گے۔پینٹاگان نےبتایا ہے کہ ان ڈرونز کی مالیت3.99 ارب ہے۔

 

 

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More