مشرق وسطی کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں ترکیہ پہلے نمبر

اے پی پی  |  Jan 31, 2024

واشنگٹن ۔31جنوری (اے پی پی):امریکی گلوبل فائر پاور کی رپورٹ میں مشرق وسطی کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں ترکیہ کی فوج پہلے نمبر پر آگئی ۔

ٹی آر ٹی کے مطابق امریکی گلوبل فائر پاور نے سروے رپورٹ جاری کر دی جس ترکیہ پہلے، ایران دوسر، مصر تیسرے، اسرائیل چوتھے، سعودی عرب پانچویں ،عراق چھٹے ، متحدہ عرب امارات ساتویں ، شام آٹھویں ، قطر نویں اور کویت دسویں نمبر پر ہے ۔

اس سروے میں افواج کی ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں،فوجی تعداد،مالی استعداد،لاجسٹک، جنگی قابلیتوں اور جغرافیائی حالات سمیت 60 سے زائد عناصر پر تحقیق کی گئی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More