نائیجیریا ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں مدرسے کے 6 طالب علم جاں بحق

اے پی پی  |  Jan 30, 2024

نائجر ۔30جنوری (اے پی پی):نائیجیریا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مدرسے کے 6 طالبعلم جاں بحق ہو گئے ہیں۔ٹی آر ٹی کے مطابق صوبہ بورنو کے علاقےگوبیوکے ایک مدرسے کے قریب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی ہے جس سے مدرسے کے 6 طالب علم جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More