انڈونیشیا ،سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک ،20سے زائد زخمی

اے پی پی  |  Jan 26, 2024

جکارتہ ۔26جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں سڑک حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 20زخمی سے زائد ہو گئے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ جاوا میں انڈونیشیائی ریجنسی ویسٹ بانڈنگ میں ایک پک اپ ٹرک الٹنے سے 5 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں نے ہلا ک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ مقامی پولیس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More