پوپ فرانسس اگست میں پاپوا نیو گنی کا دورہ کریں گے

اے پی پی  |  Jan 25, 2024

پورٹ مورسبی ۔25جنوری (اے پی پی):پوپ فرانسس اگست میں پاپوا نیو گنی کا دورہ کریں گے۔

اے ایف پی کے مطابق ملک کے وزیر خارجہ جسٹن ٹکاچینکو نے کہاکہ پوپ فرانسس اگست میں پاپوا نیو گنی کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

یہ اعلان دارالحکومت پورٹ مورسبی کے مہلک فسادات سے متاثر ہونے کے صرف دو ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔ توقع ہے کہ پوپ فرانسس دارالحکومت اور ملک کے شمال میں واقع دو ساحلی شہروں میں سے ایک کا دورہ کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More