ہماری ویب | Jan 24, 2024
"شعیب ملک کو شادی مبارک ہو اور اللہ کرے وہ اسی شادی کے ساتھ اپنی باقی کی زندگی خوش و خرم گزاریں"
View this post on Instagram A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)
A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)
یہ دعا دی ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حال ہی میں دوسری شادی کرنے والے شعیب ملک کو جو خود بھی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں.
واضح رہے کہ شعیب ملک کی اس سے پہلے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی ہوئی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے البتہ شعیب کی دیگر خواتین سے دوستی کی وجہ سے ثانیہ نے شعیب سے خلع لے لی تھی. دوسری طرف شعیب ملک کی دوسری اہلیہ ثنا جاوید بھی پہلے سے شادی شدہ تھیں اور انھوں نے گلوکار عمیر جسوال سے طلاق لے کر شعیب سے دوسری شادی کی. اس تمام صورتحال میں شعیب اور ثنا کو دونوں ممالک کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More