شمالی کوریا نے بحیرہ احمر کی جانب متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں، جنوبی کوریا

اے پی پی  |  Jan 24, 2024

سیئول ۔24جنوری (اے پی پی):شمالی کوریا نے بحیرہ احمر جانب متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ تاس نے یونہاپ نیوز ایجنسی کی جانب سےجنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا نےمقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے بحیرہ احمر کی جانب متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔

جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوج نے مانیٹرنگ کو مزید موثر بنایا ہے اور وہ شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کی نگرانی کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More