عازمین حج کی رہائش کے لیے اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی

اے پی پی  |  Jan 23, 2024

مکہ مکرمہ ۔23جنوری (اے پی پی):مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے عازمین حج کو رہائش فراہم کرنے والی کمیٹی سے عمارتوں کے اجازت نامے حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ عازمین حج کو رہائش فراہم کرنے والی کمیٹی نے عازمین کی رہائش کے لیے مختص عمارتوں کے اجازت ناموں کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔ عازمین کی رہائش کے لیے مختص عمارتوں کے مالکان اور سرمایہ کاروں کو چاہیئے کہ وہ متعلقہ دفاتر میں اپنی درخواست جمع کرائیں تاکہ ان عمارتوں کا معائنہ کیا جاسکے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More