مرغی کا گوشت 612 روپے کلو ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 23, 2024

لاہور، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت 612 روپے کلو ہو گیا۔

زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 5 روپے کم ہو گئی۔ زندہ مرغی کا تھوک ریٹ 406 روپے جبکہ پرچون ریٹ 422 روپے مقرر ہوا ہے۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں سات روپے کمی سے گوشت 612 روپے کلو ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں مزید 32 پیسے کی کمی ، 279.53 روپے کا ہو گیا

انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 412 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ روز زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 411جبکہ پرچون ریٹ 427 روپے کلو تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More