امریکہ کا سمندر میں پھنسے ایرانی تیل سے پابندی عارضی طور پر ہٹانے کا اعلان: ’ایران جنگ مرحلہ وار انداز میں ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں،‘ ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Mar 20, 2026

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی ختم کرنے پر غور کر رہا ہے تاہم آبنائے ہرمز کی حفاظت ان ممالک کو کرنی ہو گی جو اسے استعمال کرتے ہیںپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ وفاقی حکومت خود اٹھا رہی ہے تاہم ’یہ کوئی دیرپا حل نہیں ہے‘سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور کویت میں ڈرون اور میزائل حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیںبرطانیہ نے آبنائے ہرمز کو نشانہ بنانے والی ایرانی تنصیبات پر حملوں کے لیے امریکہ کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی ہےایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے وزیرِاعظم کیئر سٹامر نے ’برطانوی جانوں کو خطرے میں ڈالا ہے‘سکاٹ لینڈ میں برطانوی بحری اڈے فاسلین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے پر ایک ایرانی شخص اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس بحری اڈے میں برطانوی جوہری آبدوزیں بھی موجود ہیں

امریکہ کا سمندر میں پھنسے ایرانی تیل سے پابندی عارضی طور پر ہٹانے کا اعلان: ’ایران جنگ مرحلہ وار انداز میں ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں،‘ ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More