امریکا،ریاست الینوائے میں نامعلوم مسلح شخص نے 7 افراد کو قتل کردیا

اے پی پی  |  Jan 23, 2024

واشنگٹن ۔23جنوری (اے پی پی):امریکی ریاست الینوائے کے شہر جولیٹ میں نامعلوم مسلح شخص نےفائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کر دیا ۔

شنہوا نے جولیٹ پولیس چیف بل ایونز کے حوالے سے بتایا کہ مسلح شخص نے دو مختلف گھروں میں فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کیا، پولیس مذکورہ شخص کو تلاش کر رہی ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More