چین نے لیجیان1 وائی 3 کیریئر راکٹ کے ذریعے 5 سیٹلائٹ لانچ کر دیے

اے پی پی  |  Jan 23, 2024

بیجنگ۔23جنوری (اے پی پی):چین نے لیجیان 1 وائی 3 کیریئر راکٹ کے ذریعے 5 سیٹلائٹ لانچ کر دیے۔

شنہوا کے مطابق چین نے جیکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 3 منٹ پر لیجیان1 وائی 3 کیریئر راکٹ کے ذریعے 5 سیٹلائٹ لانچ کیے،یہ لانچنگ لیجیان1کیریئر راکٹ کا تیسرا مشن تھا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More