گزشتہ سال کے دوران 28 کروڑ زائرین مسجد نبوی آئے

اے پی پی  |  Jan 23, 2024

جدہ ۔23جنوری (اے پی پی):گزشتہ سال کے دوران 28 کروڑ سے زیادہ زائرین مسجد نبوی آئے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہےکہ نمازیوں کی آسانی کے لیے معیاری خدمات اور سہولیات کی فراہمی کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ زائرین مسجد نبوی میں اطمینان و سکون کے ساتھ عبادت کرسکیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More