چینی صدر کے صوبہ ینان میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث لاپتہ افراد کی تلا ش کے احکامات جاری

اے پی پی  |  Jan 22, 2024

بیجنگ۔22جنوری (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوب مغربی صوبہ ینان میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث لاپتہ افراد کی تلا ش کے احکامات جاری کر دیئے ۔

شنہوا کے مطابق چینی صدر نے یہ احکامات اس وقت جاری کئے جب صوبہ یننان کی کائونٹی میں ژینشیانگ میں پیر کی صبح لینڈ سلائیڈنگ کے باعث47 افراد ملبے تلے دب گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More