راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی

ہم نیوز  |  Dec 25, 2023

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ۔

ذرائع کے مطابق 3 فائرٹینڈرز سمیت 6 ایمرجنسی گاڑیاں آگ بجھانے کے آپریشن میں مصروف ہیں جبکہ مزید گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں۔

ایبٹ آباد میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گر گئی ، خاتون 8 بچوں سمیت جاں بحق

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق گیس لائن، آئل لائن اور ایک گھر کو آگ لگی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق  گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More