راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکا

ہم نیوز  |  Dec 25, 2023

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکا ہوا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے گیس لائن اورمتعدد گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

 تین فائرٹینڈرز سمیت 6 ایمرجنسی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ جبکہ مزید تین فائر ٹینڈرز بھی روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More