نبی ﷺ کی حدیث سچ ہوگئی ۔۔ شدید بارشوں کے بعد سعودی عرب میں قیامت کی کونسی بڑی نشانی پوری ہوگئی؟ سب دیکھئے رہ گئے

ہماری ویب  |  Nov 24, 2023

مکہ کی سرزمین پر بے موسم بارشیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ قیامت کی نشانی پوری ہورہی ہیں۔ آہستہ آہستہ نبی کریم ﷺ کی بتائی گئی قیامت کی نشانیا پوری ہو رہی ہے جن میں سے ایک نشانی ان دنوں سعودی عرب میں پوری ہوتی دکھائی دی۔

یہ حقیقت ہے کہ قیامت آنے سے قبل بے موسم کی بارشیں ہوا کریں گی۔ اور سعودی عرب جیسے گرم ترین ملک جہاں کبھی کبھار بارش کی بوندیں برستی تھیں وہاں سیلاب آرہے ہیں اور آئے روز تیز بارشوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

مکہ مکرمہ میں حالیہ بارش کے بعد کی تازہ ترین ویڈیوسامنے آئی ہے جن میں سبز کھیت دکھائی دے رہے ہیں جو کہ قیامت سے پہلے کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ معمول سے زیادہ بارشوں کے باعث مکہ مکرمہ کے پہاڑ، وادیاں سرسبز و شاداب ہوگئی ہیں۔

عرب ممالک میں ہریالی کی حدیث:

آج کی جدید سائنس کی موسمیاتی مظاہر اورین زمین کی زندگی کے چکر کے بارے میں مزید انکشاف کرنے سے بہت پہلے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں سب سے پہلے پیشین گوئی فرمائی تھی۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیشین گوئی (نبوت) کہ جزیرہ نما عرب 1400 سال بعد دوبارہ سرسبز ہو جائے گا۔

دیکھئے عرب کی سرزمین کے سرسبز ویڈیو مناظر۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More