عوام خوش ہوجائیں ۔۔ پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے بعد موٹرسائیکل کی قیمت میں بھی بڑی کمی

ہماری ویب  |  Oct 17, 2023

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری اورامریکی ڈالر سستا ہونے پر ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار روپے کی بڑی کمی کی گئی ہے۔

125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 روپے کی کمی کردی گئی ہے ۔

جبکہ ہنڈا 125 اسپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی کمی کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More