بی بی سی اردو | Sep 13, 2023
مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان میں کچھ لوگ آمدنی بڑھانے کے مختلف طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔ لیکن کیا ہر کسی کے لیے ایسا کر پانا ممکن بھی ہے؟ اور یہ کہ مہنگائی کے اس بحران کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: نازش فیض
فلمنگ: نیر عباس
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثقلین امام، رفاقت علی، عارف شمیم
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More