کراچی میں بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج۔۔ محکمۂ داخلہ سندھ نے پولیس کو کیا ہدایات جاری کردیں؟

ہماری ویب  |  Aug 30, 2023

بجلی کے زائد بل پر شہریوں کا احتجاج کراچی کے مختلف شہروں میں جاری ہے جس کے بعد محکمۂ داخلہ سندھ نے پولیس کو کیا ہدایات جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیس کو یہ خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کے الیکٹرک کی املاک اور فیلڈ اسٹاف کی حفاظت یقینی بنائیں۔

محکمۂ داخلہ سندھ نے کے الیکٹرک حکام سے ملاقات کے بعد آئی جی سندھ کو مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کی ہیں۔

خیال رہے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے خبریں آرہی ہیں کہ دوبارہ عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More